QR CodeQR Code

کوئٹہ، دھماکا خيز مواد سے بھری دو گاڑياں برآمد،7ملزمان گرفتار

30 May 2012 11:07

اسلام ٹائمز:پوليس ذرائع کے مطابق کوئٹہ زيارت روڈ پر بوستان کراس کے قريب کوئٹہ سے جانے والی دو گاڑيوں کو روکا گيا۔ دونوں گاڑياں دھماکا خيز مواد سے بھری ہوئی تھيں۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ميں پوليس نے دھماکا خيز مواد سے بھری دو گاڑياں تحويل ميں لے کر سات ملزموں کو گرفتار کر ليا۔ پوليس نے میڈیا کو بتايا کہ کوئٹہ زيارت روڈ پر بوستان کراس کے قريب کوئٹہ سے جانے والی دو گاڑيوں کو روکا گيا۔ دونوں گاڑياں دھماکا خيز مواد سے بھری ہوئی تھيں۔ پوليس نے سات افغان باشندوں کو حراست ميں لے کر تفتيش شروع کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 166797

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/166797/کوئٹہ-دھماکا-خيز-مواد-سے-بھری-دو-گاڑياں-برآمد-7ملزمان-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org