QR CodeQR Code

جنوبی وزیرستان، ڈرون طیارے نے 4 راکٹ داغے، 4 افراد ہلاک

2 Jun 2012 09:26

اسلام ٹائمز:ذرائع کے مطابق حملہ وانا کے قريب غوا خوا کے علاقے ايک گھر ميں موجود گاڑی پر کيا گيا اور 4ميزائل داغے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزيرستان ميں جاسوس طيارے نے ایک گاڑی پر ميزائل فائر کیے ہیں۔ حملہ وانا کے قريب غوا خوا کے علاقے ايک گھر ميں موجود گاڑی پر کيا گيا اور 4ميزائل داغے گئے۔ اطلاعات ميں کہا گيا ہے کہ ميزائل حملے کے نتيجے ميں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔واقعہ کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ علاقے میں اب بھی ڈرونز کی پروازیں جاری ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 167526

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/167526/جنوبی-وزیرستان-ڈرون-طیارے-نے-4-راکٹ-داغے-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org