QR CodeQR Code

گلگت شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان شہید

5 Jun 2012 03:31

اسلام ٹائم :آخری اطلاع آنے تک زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان زخموں کی تاب لاتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں۔ جبکہ دیگر کی حالات بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی طرف سے مغربین کے بعد حملہ ہوا جس کے نتیجے میں دو شیعہ نوجوان جبکہ ایک اسماعیلی نوجوان بھی زخمی ہوگیا۔ آخری اطلاع آنے تک زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان زخموں کی تاب لاتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان شہیددیگر کی حالات بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 168158

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/168158/گلگت-شہر-میں-فائرنگ-کے-نتیجے-زخمی-ہونے-والا-شیعہ-نوجوان-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org