0
Tuesday 5 Jun 2012 03:31

گلگت شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان شہید

گلگت شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان شہید
اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی طرف سے مغربین کے بعد حملہ ہوا جس کے نتیجے میں دو شیعہ نوجوان جبکہ ایک اسماعیلی نوجوان بھی زخمی ہوگیا۔ آخری اطلاع آنے تک زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان زخموں کی تاب لاتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان شہیددیگر کی حالات بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 168158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش