QR CodeQR Code

ہنگو ، دہشت گردوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد دو شیعہ شہید

10 Jun 2012 22:21

اسلام ٹائمز:واضح رہے کہ ہنگو وہ علاقہ ہے جہاں کئی سالوں سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ریاست کے با اثر شخصیات کے سرپرستی میں دہشتگرد اپنی واردوتوں میں مصروف ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع ہنگو کے گاؤں ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ ہنگو میں دہشتگردوں کے تشدد کے نتیجے میں شہید ہوگئے ہیں۔ شہید ہونے والوں کی شناخت غلام حسین اور انور علی کے نام سے ہوئی ہے۔ شہیدوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات ہے۔ جس سے علاقے میں موجود افراد کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ہنگو  کے عوامی سماجی حلقوں اور شیعہ تنظیموں کے مطابق یہ وہ علاقہ ہے جہاں کئی سالوں سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ریاست کے با اثر شخصیات کے سرپرستی میں دہشتگرد دہشتگردی میں مصروف ہیں۔ جس سے عوام اور حکومتی اداروں میں موجود شیعہ مسلمانوں کے زہنوں میں احساس محرومی کا سبب بنتی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 169825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/169825/ہنگو-دہشت-گردوں-کے-ہاتھوں-تشدد-بعد-دو-شیعہ-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org