0
Sunday 10 Jun 2012 22:21

ہنگو ، دہشت گردوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد دو شیعہ شہید

ہنگو ، دہشت گردوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد دو شیعہ شہید
اسلام ٹائمز۔ ضلع ہنگو کے گاؤں ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والے دو شیعہ ہنگو میں دہشتگردوں کے تشدد کے نتیجے میں شہید ہوگئے ہیں۔ شہید ہونے والوں کی شناخت غلام حسین اور انور علی کے نام سے ہوئی ہے۔ شہیدوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات ہے۔ جس سے علاقے میں موجود افراد کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ہنگو  کے عوامی سماجی حلقوں اور شیعہ تنظیموں کے مطابق یہ وہ علاقہ ہے جہاں کئی سالوں سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ریاست کے با اثر شخصیات کے سرپرستی میں دہشتگرد دہشتگردی میں مصروف ہیں۔ جس سے عوام اور حکومتی اداروں میں موجود شیعہ مسلمانوں کے زہنوں میں احساس محرومی کا سبب بنتی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 169825
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش