QR CodeQR Code

ایران نے ٹو اسٹیج میزائل سیجیل ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا

16 Dec 2009 14:27

ایران نے ٹو اسٹیج میزائل سیجیل ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے اور دو ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سیجیل ٹو میزائل کی رینج شہاب میزائل سے زیادہ ہے۔مغربی میڈٰا کے مطابق


تہران:ایران نے ٹو اسٹیج میزائل سیجیل ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے اور دو ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سیجیل ٹو میزائل کی رینج شہاب میزائل سے زیادہ ہے۔مغربی میڈٰا کے مطابق اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل اور خلیج میں امریکی فوجی اڈے اب ایران کے میزائلوں کی براہ راست رینج میں آ گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 17075

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/17075/ایران-نے-ٹو-اسٹیج-میزائل-سیجیل-کا-کامیاب-تجربہ-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org