QR CodeQR Code

ميکسيکو، جی 20 اجلاس سے قبل معاشی بحران کيخلاف زبردست مظاہرہ

16 Jun 2012 09:20

اسلام ٹائمز:دنيا کے امير ترين ممالک جی 20 کا سربراہ اجلاس اٹھارہ جون کو ميکسيکو کے شہر Los Cabos ميں ہو گا۔ اجلاس سے قبل ہزاروں افراد نے شہر کے مختلف علاقوں ميں احتجاج کيا۔


اسلام ٹائمز۔ ميکسيکو ميں ہزاروں افراد نے جی 20 کے اجلاس سے قبل معاشی بحران کيخلاف احتجاج کيا۔ دنيا کے امير ترين ممالک جی 20 کا سربراہ اجلاس اٹھارہ جون کو ميکسيکو کے شہر Los Cabos ميں ہو گا۔ اجلاس سے قبل ہزاروں افراد نے شہر کے مختلف علاقوں ميں احتجاج کيا۔ مظاہرين عالمی بينک، آئی ايم ايف اور جی 20 ممالک کی غير منصفانہ پاليسوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر رہے تھے۔


خبر کا کوڈ: 171632

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/171632/ميکسيکو-جی-20-اجلاس-سے-قبل-معاشی-بحران-کيخلاف-زبردست-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org