QR CodeQR Code

احمد مختار کے وزیراعظم بننے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، چودھری شجاعت

20 Jun 2012 09:32

اسلام ٹائمز:میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل ق کے سربراہ نے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے نئے وزيراعظم کی نامزدگی کا اختيار، صدر آصف علی زرداری کو دے ديا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت کے اتحادی اور مسلم ليگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسين نے کہا ہے کہ انہيں وفاقی وزير چودھری احمد مختار کو ملک کا وزيراعظم بنائے جانے پر اعتراض نہيں ہے۔ چودھری شجاعت حسين نے میڈیا سے گفت گو ميں کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے نئے وزيراعظم کی نامزدگی کا اختيار، صدر آصف علی زرداری کو دے ديا ہے، چودھری شجاعت نے کہا کہ احمد مختار کو اگر وزيراعظم بنايا جاتا ہے تو انہيں اس پر کوئی اعتراض نہيں ہے۔


خبر کا کوڈ: 172760

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/172760/احمد-مختار-کے-وزیراعظم-بننے-پر-مجھے-کوئی-اعتراض-نہیں-چودھری-شجاعت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org