0
Wednesday 20 Jun 2012 09:32

احمد مختار کے وزیراعظم بننے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، چودھری شجاعت

احمد مختار کے وزیراعظم بننے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، چودھری شجاعت
اسلام ٹائمز۔ حکومت کے اتحادی اور مسلم ليگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسين نے کہا ہے کہ انہيں وفاقی وزير چودھری احمد مختار کو ملک کا وزيراعظم بنائے جانے پر اعتراض نہيں ہے۔ چودھری شجاعت حسين نے میڈیا سے گفت گو ميں کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے نئے وزيراعظم کی نامزدگی کا اختيار، صدر آصف علی زرداری کو دے ديا ہے، چودھری شجاعت نے کہا کہ احمد مختار کو اگر وزيراعظم بنايا جاتا ہے تو انہيں اس پر کوئی اعتراض نہيں ہے۔
خبر کا کوڈ : 172760
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش