QR CodeQR Code

حقانی نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل امريکی سينيٹ ميں پيش

11 Jul 2012 09:56

اسلام ٹائمز: ڈائن فائنسٹين نے بل پيش کرتے ہوئے کہا کہ حقانی نيٹ ورک ايک دہشتگرد تنظيم ہے اور دہشتگردوں سے مذاکرات نہيں کرنے چاہيئں۔


اسلام ٹائمز۔ حقاني نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل امريکي سينٹ ميں پيش کر ديا گيا۔ حقاني نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل ڈائن فيسٹن نے پيش کيا. ڈائن فائنسٹين نے بل پيش کرتے ہوئے کہا کہ حقاني نيٹ ورک ايک دہشتگرد تنظيم ہے اور دہشتگردوں سے مذاکرات نہيں کرنے چاہيئں۔


خبر کا کوڈ: 178166

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/178166/حقانی-نيٹ-ورک-کو-دہشتگرد-تنظيم-قرار-دينے-کا-بل-امريکی-سينيٹ-ميں-پيش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org