0
Wednesday 11 Jul 2012 09:56

حقانی نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل امريکی سينيٹ ميں پيش

حقانی نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل امريکی سينيٹ ميں پيش
اسلام ٹائمز۔ حقاني نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل امريکي سينٹ ميں پيش کر ديا گيا۔ حقاني نيٹ ورک کو دہشتگرد تنظيم قرار دينے کا بل ڈائن فيسٹن نے پيش کيا. ڈائن فائنسٹين نے بل پيش کرتے ہوئے کہا کہ حقاني نيٹ ورک ايک دہشتگرد تنظيم ہے اور دہشتگردوں سے مذاکرات نہيں کرنے چاہيئں۔
خبر کا کوڈ : 178166
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش