QR CodeQR Code

گیاری سیکٹر سے مزید 3 شہداء کے جسد خاکی مل گئے

14 Jul 2012 01:48

اسلام ٹائمز: گیاری سیکٹر میں 7 اپریل کو برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 124 اہلکار اور 11 سویلین برف تلے دب گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق گیاری سیکٹر میں برف تلے دبے جوانوں کی تلاش کے دوران امدادی کارکنوں کو مزید 3 شہداء کے جسد خاکی مل گئے ہیں۔ جس کے بعد اب تک ملنے والے شہداء کی مجموعی تعداد 38 ہوگئی ہے۔ 3 ماہ گزرنے کے باوجود شہداء کی میتیں تلاش کرنے کا کام جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 178910

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/178910/گیاری-سیکٹر-سے-مزید-3-شہداء-کے-جسد-خاکی-مل-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org