QR CodeQR Code

کرم ایجنسی، طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والا ایف سی اہلکار اغواء

29 Jul 2012 03:56

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے سنٹرل کرم میں اہل تشیع ایف سی صوبیدار کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والے ایف سی صوبیدار کو اغواء کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے سنٹرل کرم میں طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع ایف سی صوبیدار کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، واضح رہے کہ سنٹرل کرم کا علاقہ طالبان کا مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 183045

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/183045/کرم-ایجنسی-طوری-قبیلہ-سے-تعلق-رکھنے-والا-ایف-سی-اہلکار-اغواء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org