QR CodeQR Code

پارا چنار میں القدس و بیداری جوانان کانفرنس کا انعقاد

3 Aug 2012 18:22

اسلام ٹائمز: علماء کرام کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عرب ممالک میں اٹھنے والی بیداری کی لہر دراصل اسلامی بیداری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء اہلبیت (ع) کے زیر اہتمام پارا چنار میں القدس و بیداری جوانان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام سمیت دیگر نے بھرپور شرکت کی، اس موقع  پر مقررین نے القدس کی آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مسلمانوں کا فرض قرار دیا، مختلف علماء کرام کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عرب ممالک میں اٹھنے والی بیداری کی لہر دراصل اسلامی بیداری ہے۔


خبر کا کوڈ: 184590

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/184590/پارا-چنار-میں-القدس-بیداری-جوانان-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org