0
Friday 3 Aug 2012 18:22

پارا چنار میں القدس و بیداری جوانان کانفرنس کا انعقاد

پارا چنار میں القدس و بیداری جوانان کانفرنس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء اہلبیت (ع) کے زیر اہتمام پارا چنار میں القدس و بیداری جوانان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام سمیت دیگر نے بھرپور شرکت کی، اس موقع  پر مقررین نے القدس کی آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مسلمانوں کا فرض قرار دیا، مختلف علماء کرام کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عرب ممالک میں اٹھنے والی بیداری کی لہر دراصل اسلامی بیداری ہے۔
خبر کا کوڈ : 184590
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش