QR CodeQR Code

ہنگو میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق

4 Aug 2012 23:32

اسلام ٹائم: ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی حسب معمول گشت پر مامور تھی کہ شاہو روڈ پر افطاری کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کردی۔


اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی حسب معمول گشت پر مامور تھی کہ شاہو روڈ پر افطاری کے بعد دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار خان فراز موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ادھر تحصیل ٹل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا۔ جبکہ ملزم فرار ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 184925

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/184925/ہنگو-میں-پولیس-موبائل-پر-فائرنگ-ایک-اہلکار-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org