QR CodeQR Code

افغانستان میں مسافر بس پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ، 9 افراد ہلاک

8 Aug 2012 01:51

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق بس پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تاہم اب تک کسی عسکریت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں مسافر بس پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس چیف جنرل ایوب کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے مسافر بس پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والے تمام مرد ہیں، بس پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تاہم اب تک کسی عسکریت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 185764

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/185764/افغانستان-میں-مسافر-بس-پر-ریمورٹ-کنٹرول-بم-حملہ-9-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org