QR CodeQR Code

پارا چنار کے شہریوں نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی بجلی کے بغیر گزارا

19 Aug 2012 19:01

اسلام ٹائمز: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہے تاہم حکومت نے اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔


اسلام ٹائمز۔ پارا چنار سمیت کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی بجلی کے بغیر گزارا، اور انہیں اس مقدس ماہ میں بھی شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہے تاہم حکومت نے اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا، اور ان شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 188743

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/188743/پارا-چنار-کے-شہریوں-نے-رمضان-المبارک-کا-ا-خری-عشرہ-بھی-بجلی-بغیر-گزارا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org