QR CodeQR Code

کشتی حادثہ، پارا چنار میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں فاتحہ و قرآن خوانی

24 Aug 2012 22:14

اسلام ٹائمز: واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل آسٹریلیا کے قریب سمندر میں ایک کشتی ڈوب گئی تھی، جس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کشتی حادثہ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی یاد میں پارا چنار میں قرآن و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا اور سوگ میں مین بازار بند رہا۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل آسٹریلیا کے قریب سمندر میں ایک کشتی ڈوب گئی تھی، جس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے تھے، جس میں ایک بڑی تعداد کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 189594

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/189594/کشتی-حادثہ-پارا-چنار-میں-جاں-بحق-ہونیوالوں-کی-یاد-فاتحہ-قرا-ن-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org