QR CodeQR Code

غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ کی صدارات ایران کے سپرد

28 Aug 2012 17:45

اسلام ٹائمز: غیر وابستہ تحریک کے اجلاس میں ایک سو بیس ملکوں کے نمائندے شامل ہیں جن میں ستر وزراء خارجہ ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مصر کے سیکریٹری خارجہ رمزی عزالدین نے آج تہران میں غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں اس نشست کی صدارات ایران کے سپرد کی۔ اس اجلاس میں ایک سو بیس ملکوں کے نمائندے شامل ہیں جن میں ستر وزراء خارجہ ہیں۔ غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ اختتامی بیان کے مسودے کا جائزہ لے رہے ہیں جسے گذشتہ دو دنوں میں ماہرین نے تیار کیا ہے۔ یہ مسودہ غیروابستہ تحریک کے سولہویں سربراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 190783

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/190783/غیروابستہ-تحریک-کے-وزراء-خارجہ-کی-صدارات-ایران-سپرد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org