0
Tuesday 28 Aug 2012 17:45

غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ کی صدارات ایران کے سپرد

غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ کی صدارات ایران کے سپرد
اسلام ٹائمز۔ مصر کے سیکریٹری خارجہ رمزی عزالدین نے آج تہران میں غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں اس نشست کی صدارات ایران کے سپرد کی۔ اس اجلاس میں ایک سو بیس ملکوں کے نمائندے شامل ہیں جن میں ستر وزراء خارجہ ہیں۔ غیروابستہ تحریک کے وزراء خارجہ اختتامی بیان کے مسودے کا جائزہ لے رہے ہیں جسے گذشتہ دو دنوں میں ماہرین نے تیار کیا ہے۔ یہ مسودہ غیروابستہ تحریک کے سولہویں سربراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 190783
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش