QR CodeQR Code

ڈرونز حملوں کیخلاف پورابلوچستان متحد ہے: وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی

21 Mar 2009 10:49

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملوں پر پورا بلوچستان متحد ہے۔ وزیر اعلیٰ اسلم ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰


بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملوں پر پورا بلوچستان متحد ہے۔ وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کا کہنا تھا کہ ہم بلوچستان پر امریکی ڈرون حملوں کے خلاف متحد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بلوچستان میں ڈرون حملوں کے بیان پر امریکی سفیر سے ملاقات کریں گے۔ اسلم رئیسانی نے کہا کہ اگر سرحدوں کی خلاف ورزی کی گئی تو اقوام متحدہ سے رجوع کریں گے۔






خبر کا کوڈ: 1913

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1913/ڈرونز-حملوں-کیخلاف-پورابلوچستان-متحد-ہے-وزیر-اعلی-بلوچستان-اسلم-رئیسانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org