0
Saturday 21 Mar 2009 10:49

ڈرونز حملوں کیخلاف پورابلوچستان متحد ہے: وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی

ڈرونز حملوں کیخلاف پورابلوچستان متحد ہے: وزیر اعلی بلوچستان اسلم  رئیسانی
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملوں پر پورا بلوچستان متحد ہے۔ وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کا کہنا تھا کہ ہم بلوچستان پر امریکی ڈرون حملوں کے خلاف متحد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بلوچستان میں ڈرون حملوں کے بیان پر امریکی سفیر سے ملاقات کریں گے۔ اسلم رئیسانی نے کہا کہ اگر سرحدوں کی خلاف ورزی کی گئی تو اقوام متحدہ سے رجوع کریں گے۔





خبر کا کوڈ : 1913
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش