QR CodeQR Code

دہشتگرد ملک اسحاق کی گرفتاری پر سپاہ صحابہ کی جنوبی پنجاب میں احتجاجی ریلیاں

2 Sep 2012 01:51

اسلام ٹائمز: ملتان میں کالعدم فرقہ پرست تنظیم چونگی نمبر 14 پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت انجینیئر اشفاق جبکہ بہاولپور میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ فرقہ پرست دہشتگرد ملک اسحاق کی لاہور سے گرفتاری پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت و الجماعت) کے زیر اہتمام ملتان میں چونگی نمبر 14 پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت اہلسنت و الجماعت ملتان کے رہنماء انجینیئر اشفاق نے کی، بہاولپور میں جامع مسجد تا فرید گیٹ ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت محمود الرحمان صدیقی ضلعی نگران اہل سنت و الجماعت نے کی، اس موقع پر مظاہروں کے دوران شیعہ کافر کے نعرے بھی لگائے گئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔


خبر کا کوڈ: 191926

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/191926/دہشتگرد-ملک-اسحاق-کی-گرفتاری-پر-سپاہ-صحابہ-جنوبی-پنجاب-میں-احتجاجی-ریلیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org