0
Sunday 2 Sep 2012 01:51

دہشتگرد ملک اسحاق کی گرفتاری پر سپاہ صحابہ کی جنوبی پنجاب میں احتجاجی ریلیاں

دہشتگرد ملک اسحاق کی گرفتاری پر سپاہ صحابہ کی جنوبی پنجاب میں احتجاجی ریلیاں
اسلام ٹائمز۔ فرقہ پرست دہشتگرد ملک اسحاق کی لاہور سے گرفتاری پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت و الجماعت) کے زیر اہتمام ملتان میں چونگی نمبر 14 پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت اہلسنت و الجماعت ملتان کے رہنماء انجینیئر اشفاق نے کی، بہاولپور میں جامع مسجد تا فرید گیٹ ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت محمود الرحمان صدیقی ضلعی نگران اہل سنت و الجماعت نے کی، اس موقع پر مظاہروں کے دوران شیعہ کافر کے نعرے بھی لگائے گئے جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔
خبر کا کوڈ : 191926
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش