QR CodeQR Code

پشاور کے علاقہ حیات آباد سے دو بوری بند نعشیں برآمد

3 Sep 2012 23:21

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق پشاور پولیس نے حیات آباد فیز 7 سے دو بوری بند نعشیں برآمد کیں، تاہم ابھی تک نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد سے دو بوری بند نعشیں برآمد ہوئی ہیں تاہم ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق پشاور پولیس نے حیات آباد فیز 7 سے دو بوری بند نعشیں برآمد کیں، تاہم ابھی تک نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ میں بوری میں بند ملنے والی لاشوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد اس طرح نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم گیا تھا تاہم ایک بار پھر یہ سلسلہ شروع ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 192475

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/192475/پشاور-کے-علاقہ-حیات-آباد-سے-دو-بوری-بند-نعشیں-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org