0
Monday 3 Sep 2012 23:21

پشاور کے علاقہ حیات آباد سے دو بوری بند نعشیں برآمد

پشاور کے علاقہ حیات آباد سے دو بوری بند نعشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد سے دو بوری بند نعشیں برآمد ہوئی ہیں تاہم ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس کے مطابق پشاور پولیس نے حیات آباد فیز 7 سے دو بوری بند نعشیں برآمد کیں، تاہم ابھی تک نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ میں بوری میں بند ملنے والی لاشوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد اس طرح نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم گیا تھا تاہم ایک بار پھر یہ سلسلہ شروع ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 192475
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش