QR CodeQR Code

امریکی فضائیہ کی جانب سے میزائل شکن میزائل کا تجربہ ناکام

1 Feb 2010 15:10

امریکا کا میزائل شکن میزائل تجربہ ناکام ہو گیا۔امریکی فضائیہ کا کہنا ہے کہ میزائل ہدف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فضائیہ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ کیلی فورنیا سے داغا گیا میزائل جزائر مارشل


کیلی فورنیا:امریکا کا میزائل شکن میزائل تجربہ ناکام ہو گیا۔امریکی فضائیہ کا کہنا ہے کہ میزائل ہدف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فضائیہ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ کیلی فورنیا سے داغا گیا میزائل جزائر مارشل سے چھوڑے گئے میزائل کو ہدف بنانے میں ناکام رہا۔حکام کے مطابق دونوں میزائل با آسانی ہوا میں بلند ہوئے۔تاہم راڈار کی خرابی کے باعث ایک میزائل دوسرے کو نشانہ نہ بنا سکا۔



خبر کا کوڈ: 19647

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/19647/امریکی-فضائیہ-کی-جانب-سے-میزائل-شکن-کا-تجربہ-ناکام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org