QR CodeQR Code

ایفڈرین کوٹہ کیس، شہاب الدین اور علی موسیٰ گیلانی کا نام اشتہاری ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا

18 Sep 2012 20:43

اسلام ٹائمز:اس سے پہلے عدالت نے چوتھا عبوری چالان مسترد کر دیا تھا جس میں موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفڈرین کوٹہ کیس کا چوتھا عبوری چالان دوبارہ مجسٹریٹ چوہدری محمد اسلم کی عدالت میں پیش کیا جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ اس چالان میں علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کے نام اشتہاری ملزمان کی فہرست سے خارج کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے عدالت نے چوتھا عبوری چالان مسترد کر دیا تھا جس میں موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 196557

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/196557/ایفڈرین-کوٹہ-کیس-شہاب-الدین-اور-علی-موسی-گیلانی-کا-نام-اشتہاری-ملزمان-کی-فہرست-سے-نکال-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org