QR CodeQR Code

سکیورٹی انتظامات پر تشویش، سفارتخانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات کرینگے، ہلیری کلنٹن

19 Sep 2012 13:18

اسلام ٹائمز: پریس کانفرنس سے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تمام سفارت خانوں میں سکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ 4 امریکی سفارت کاروں کی ہلاکتوں کے بعد سفارت خانوں کی سکیورٹی انتظامات پر تشویش ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سے گریز نہیں کریں گے، جبکہ صدر باراک اوباما نے مسلم دنیا سے امریکی شہریوں کو تحفظ دینے کی اپیل کر دی۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ایک نیوز کانفرنس کہا ہے کہ امریکی سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سے گریز نہیں کریں گے اور تمام سفارت خانوں میں سکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سفارت کاروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ 4 امریکی سفارت کاروں کی ہلاکتوں کے بعد سفارت خانوں کی سکیورٹی انتظامات پر تشویش ہے۔


خبر کا کوڈ: 196765

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/196765/سکیورٹی-انتظامات-پر-تشویش-سفارتخانوں-کے-تحفظ-کی-خاطر-جارحانہ-اقدامات-کرینگے-ہلیری-کلنٹن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org