0
Wednesday 19 Sep 2012 13:18

سکیورٹی انتظامات پر تشویش، سفارتخانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات کرینگے، ہلیری کلنٹن

سکیورٹی انتظامات پر تشویش، سفارتخانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات کرینگے، ہلیری کلنٹن
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سے گریز نہیں کریں گے، جبکہ صدر باراک اوباما نے مسلم دنیا سے امریکی شہریوں کو تحفظ دینے کی اپیل کر دی۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ایک نیوز کانفرنس کہا ہے کہ امریکی سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سے گریز نہیں کریں گے اور تمام سفارت خانوں میں سکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سفارت کاروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ 4 امریکی سفارت کاروں کی ہلاکتوں کے بعد سفارت خانوں کی سکیورٹی انتظامات پر تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ : 196765
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش