QR CodeQR Code

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کے متن میں تبدیلی کردی گئی

25 Sep 2012 21:36

اسلام ٹائمز:ذرائع کا کہنا ہے کہ مسودے میں ترامیم سے وزیراعظم کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے، ترمیم شدہ مسودہ کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ ذرائع کے مطابق، سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کے متن میں سے عدالت کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات دور کر دیئے گئے ہیں۔ خط کا ترمیم شدہ مسودہ کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسودے میں ترامیم سے وزیراعظم کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے جبکہ تبدیلیوں کے حوالے سے بیرون ملک صدر زرداری کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 198625

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/198625/سوئس-حکام-کو-لکھے-جانے-والے-خط-کے-متن-میں-تبدیلی-کردی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org