QR CodeQR Code

اسکردو میں ملالہ کی صحتیابی کے لیے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا

15 Oct 2012 12:46

اسلام ٹائمز: سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کم سن عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے اسکردو میں حاجی گام چوک پر علاقہ حاجی گام کے جوانوں نے شمع روشن کر کے دعا مانگی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح اسکردو میں بھی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کم سن عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے اسکردو میں حاجی گام چوک پر علاقہ حاجی گام کے جوانوں نے شمع روشن کرکے دعا مانگی گئی۔ اس موقع وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور دہشت گردوں کی شکست و ناکامی کے لیے بھی دعا مانگی گئی۔ 


خبر کا کوڈ: 203618

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/203618/اسکردو-میں-ملالہ-کی-صحتیابی-کے-لیے-دعائیہ-پروگرام-کا-انعقاد-کیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org