0
Monday 15 Oct 2012 12:46

اسکردو میں ملالہ کی صحتیابی کے لیے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا

اسکردو میں ملالہ کی صحتیابی کے لیے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح اسکردو میں بھی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کم سن عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے اسکردو میں حاجی گام چوک پر علاقہ حاجی گام کے جوانوں نے شمع روشن کرکے دعا مانگی گئی۔ اس موقع وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور دہشت گردوں کی شکست و ناکامی کے لیے بھی دعا مانگی گئی۔ 
خبر کا کوڈ : 203618
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش