QR CodeQR Code

بھارت کا بحریہ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

16 Oct 2012 22:56

اسلام ٹائمز: ہیلی کاپٹر ایندھن لینے کے لئے اتر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت ایک غوطہ خور ہلاک ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت کی ریاست گووا میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت ایک غوطہ خور ہلاک ہوگیا، بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر ممبئی سے بنگلور جا رہا تھا، گووا کے مقام پر ہیلی کاپٹر ایندھن لینے کے لئے اتر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت ایک غوطہ خور ہلاک ہوگیا، ادھر بھارتی حکومت نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 204038

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/204038/بھارت-کا-بحریہ-ہیلی-کاپٹر-گر-کر-تباہ-3-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org