0
Tuesday 16 Oct 2012 22:56

بھارت کا بحریہ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

بھارت کا بحریہ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ بھارت کی ریاست گووا میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت ایک غوطہ خور ہلاک ہوگیا، بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر ممبئی سے بنگلور جا رہا تھا، گووا کے مقام پر ہیلی کاپٹر ایندھن لینے کے لئے اتر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت ایک غوطہ خور ہلاک ہوگیا، ادھر بھارتی حکومت نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 204038
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش