QR CodeQR Code

اوبامہ کا دور صدارت ختم ہونے کے قریب، وعدے کے باوجود گوانتانا مو بے مرکز برائے تشدد بند نہ ہوسکا

20 Oct 2012 22:45

اسلام ٹائمز: گوانتانا موبے میں قید افراد کی تعداد سینکڑوں میں ہے، جن میں سے متعدد پر سالوں سے فردِ جرم عائد نہیں کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ گوانتانا موبے کا حراستی و تشدد کیمپ اوباما کے پیشرو سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے قائم کیا تھا۔ وہاں قید افراد کی تعداد سینکڑوں میں ہے، جن میں سے متعدد پر سالوں سے فردِ جرم عائد نہیں کی گئی۔ امریکہ کو اس حوالے سے انسانی حقوق کی شدید پامالی پر کڑی تنقید کا سامنا بھی ہے۔ گوانتانا موبے کے قیدیوں میں سے بیشتر کا تعلق افغانستان، پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ سے ہے۔ وہاں قید افراد کے خلاف مقدمے ملٹری کمیشنز کی عدالت کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ باراک اوباما نے منتخب ہونے کے بعد  گوانتانا موبے مرکز برائے تشدد بند کرنے کا اعلان کیا تھا، لیکن مدت صدارت ختم ہونے کو ہے لیکن یہ مرکز بند نہ ہوسکا۔


خبر کا کوڈ: 205129

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/205129/اوبامہ-کا-دور-صدارت-ختم-ہونے-کے-قریب-وعدے-باوجود-گوانتانا-مو-بے-مرکز-برائے-تشدد-بند-نہ-ہوسکا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org