QR CodeQR Code

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور ہزارہ شیعہ شہید

9 Nov 2012 01:39

اسلام ٹائمز: ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے محمد داؤد کو نامعلوم دہشت گردوں نے سریاب روڈ کے علاقے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں آج شام سریاب روڈ پر ایک اور بے گناہ ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے شیعہ دکاندار محمد داؤد کو دہشت گردوں نے بے دردی سے شہید کردیا۔ محمد داؤد کی اپنا الیکٹرونکس کی دکان تھا۔ بے گناہ محمد داؤد کو محبت اہل بیت (ع) کے جرم میں شیطانی آلہ کاروں نے شہید کردیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ شہید محمد داؤد کی نعش کو بی ایم سی لے جایا گیا۔ بعدا زاں ورثاء کے حوالے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 210364

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/210364/کوئٹہ-میں-دہشتگردوں-کی-فائرنگ-ایک-اور-ہزارہ-شیعہ-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org