0
Friday 9 Nov 2012 01:39

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور ہزارہ شیعہ شہید

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور ہزارہ شیعہ شہید

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں آج شام سریاب روڈ پر ایک اور بے گناہ ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے شیعہ دکاندار محمد داؤد کو دہشت گردوں نے بے دردی سے شہید کردیا۔ محمد داؤد کی اپنا الیکٹرونکس کی دکان تھا۔ بے گناہ محمد داؤد کو محبت اہل بیت (ع) کے جرم میں شیطانی آلہ کاروں نے شہید کردیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ شہید محمد داؤد کی نعش کو بی ایم سی لے جایا گیا۔ بعدا زاں ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

خبر کا کوڈ : 210364
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش