QR CodeQR Code

اسلامی نظریاتی کونسل کی 5 جائزہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش

20 Dec 2012 18:40

اسلام ٹائمز: سالانہ رپورٹیں 98-1997ء تا 2009ء، وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ نے ایوان میں پیش کیں۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی 5 جائزہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ جمعرات کو وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سالانہ رپورٹیں 98-1997ء تا 2009ء، مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء کی جائزہ رپورٹ، مجموعہ ضابطہ فوجداری 1908ء کی جائزہ رپورٹ، قوانین کی اسلامی تشکیل (جلد اول) اور (جلد چہارم)، اصلاح قیدیوں و جیل خانہ جات پر رپورٹ ایوان میں پیش کیں۔


خبر کا کوڈ: 223210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/223210/اسلامی-نظریاتی-کونسل-کی-5-جائزہ-رپورٹس-قومی-اسمبلی-میں-پیش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org