0
Thursday 20 Dec 2012 18:40

اسلامی نظریاتی کونسل کی 5 جائزہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش

اسلامی نظریاتی کونسل کی 5 جائزہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش
اسلام ٹائمز۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی 5 جائزہ رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ جمعرات کو وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سالانہ رپورٹیں 98-1997ء تا 2009ء، مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء کی جائزہ رپورٹ، مجموعہ ضابطہ فوجداری 1908ء کی جائزہ رپورٹ، قوانین کی اسلامی تشکیل (جلد اول) اور (جلد چہارم)، اصلاح قیدیوں و جیل خانہ جات پر رپورٹ ایوان میں پیش کیں۔
خبر کا کوڈ : 223210
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش