QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں 27 دسمبر کے دن عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

25 Dec 2012 12:23

اسلام ٹائمز : واضح رہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر تعطیل کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی حکومت نے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گلگت بلتستان میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  اس سلسلے میں باقاعدہ حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کے دن گلگت بلتستان کے تمام 7 اضلاع میں مقامی چھٹی ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 224536

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/224536/گلگت-بلتستان-میں-27-دسمبر-کے-دن-عام-تعطیل-کا-اعلان-کردیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org