QR CodeQR Code

عراق میں ایرانی سفیر حسن کاظمی قمی:

ایران عراق میں سیاسی عمل کا حامی ہے

2 Apr 2010 13:36

اسلام ٹائمز: عراق میں ایران کے سفیر نے زور دیا کہ ایران عراق میں انجام پانے والے سیاسی عمل کی حمایت کرتا ہے۔


اسلام ٹائمز – فارس نیوز ایجنسی کے مطابق عراق میں ایرانی سفیر حسن کاظمی قمی نے قومی اصلاحات پارٹی کے سربراہ ابراہیم جعفری سے اپنی ملاقات میں کہا کہ ایران عراق کی مکمل حاکمیت کا احترام کرتا ہے اور وہاں پر انجام پانے والے سیاسی پروسس کی حمایت کرتا ہے۔
ملاقات میں جو جمعرات کے روز بغداد میں ابراہیم جعفری کے دفتر میں انجام پائی دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بھی زیر بحث لائے گئے۔


خبر کا کوڈ: 22926

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/22926/ایران-عراق-میں-سیاسی-عمل-کا-حامی-ہے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org