0
Friday 2 Apr 2010 13:36
عراق میں ایرانی سفیر حسن کاظمی قمی:

ایران عراق میں سیاسی عمل کا حامی ہے

ایران عراق میں سیاسی عمل کا حامی ہے
اسلام ٹائمز – فارس نیوز ایجنسی کے مطابق عراق میں ایرانی سفیر حسن کاظمی قمی نے قومی اصلاحات پارٹی کے سربراہ ابراہیم جعفری سے اپنی ملاقات میں کہا کہ ایران عراق کی مکمل حاکمیت کا احترام کرتا ہے اور وہاں پر انجام پانے والے سیاسی پروسس کی حمایت کرتا ہے۔
ملاقات میں جو جمعرات کے روز بغداد میں ابراہیم جعفری کے دفتر میں انجام پائی دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بھی زیر بحث لائے گئے۔
خبر کا کوڈ : 22926
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش