QR CodeQR Code

یوم شہادت امام حسن عسکری (ع)، پارا چنار میں مجالس کا انعقاد

21 Jan 2013 17:35

اسلام ٹائمز: علمائے کرام و مقررین نے سیرت محمد (ص) و آل محمد (ص) کو ہر زمانے کے لوگوں کے لئے آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام حسن عسکری (ع) نے صرف 28 سال کی عمر میں شہادت کا جام نوش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم شہادت حضرت امام حسن عسکری (ع) کے موقع پر ملک بھر کی طرح پارا چنار میں بھی عزاداری و مجالس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔ پارا چنار شہر اور ارد گرد کے مختلف دیہات میں 8 ربیع الاول یوم شہادت امام حسن عسکریؑ عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر علمائے کرام و مقررین نے سیرت محمد (ص) و آل محمد (ص) کو ہر زمانے کے لوگوں  کے لئے آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام حسن عسکری (ع) نے صرف 28 سال کی عمر میں شہادت کا جام نوش کیا۔


خبر کا کوڈ: 233156

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/233156/یوم-شہادت-امام-حسن-عسکری-ع-پارا-چنار-میں-مجالس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org