0
Monday 21 Jan 2013 17:35

یوم شہادت امام حسن عسکری (ع)، پارا چنار میں مجالس کا انعقاد

یوم شہادت امام حسن عسکری (ع)، پارا چنار میں مجالس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ یوم شہادت حضرت امام حسن عسکری (ع) کے موقع پر ملک بھر کی طرح پارا چنار میں بھی عزاداری و مجالس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔ پارا چنار شہر اور ارد گرد کے مختلف دیہات میں 8 ربیع الاول یوم شہادت امام حسن عسکریؑ عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر علمائے کرام و مقررین نے سیرت محمد (ص) و آل محمد (ص) کو ہر زمانے کے لوگوں  کے لئے آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام حسن عسکری (ع) نے صرف 28 سال کی عمر میں شہادت کا جام نوش کیا۔
خبر کا کوڈ : 233156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش