QR CodeQR Code

افغانستان کا بڑا دشمن طالبان نہیں، غیر ملکی مداخلت ہے، حامد کرزئی

5 Feb 2013 00:19

اسلام ٹائمز: افغان صدر کا ایک غیر ملکی اخبار کو انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال غیر ملکی افواج کی آمد سے پہلے بہت بہتر تھی۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کا بڑا دشمن طالبان نہیں، غیر ملکی مداخلت ہے۔ ایک غیر ملکی اخبار کیساتھ انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے ملک کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت کو افغانستان کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کا سب سے اہم دشمن طالبان نہیں بلکہ ملک کے معاملات میں غیرملکی مداخلت ہے۔ افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال غیرملکی افواج کی آمد سے پہلے بہت بہتر تھی۔


خبر کا کوڈ: 237198

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/237198/افغانستان-کا-بڑا-دشمن-طالبان-نہیں-غیر-ملکی-مداخلت-ہے-حامد-کرزئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org