QR CodeQR Code

غزہ:اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت 3فلسطینیوں کو شہید کر دیا

5 Apr 2009 10:38

صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والی خاتون نے اسرائیلی علاقے میں گھس کر اسرائیلی بیس پر قائم گارڈز کی ایک پوسٹ پر فائرنگ کی،


مقبوضہ بیت المقدس (جنگ نیوز) صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والی خاتون نے اسرائیلی علاقے میں گھس کر اسرائیلی بیس پر قائم گارڈز کی ایک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے بعد اس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ دیگر دو فلسطینیوں کو غزہ بارڈر کے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق فائرنگ میں کئی فلسطینی مزاحمت کار مارے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 2466

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/2466/غزہ-اسرائیلی-فوج-نے-خاتون-سمیت-3فلسطینیوں-کو-شہید-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org