QR CodeQR Code

سانحہ عباس ٹاؤن، گرفتار دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

31 Mar 2013 00:54

اسلام ٹائمز: ملزموں نے انکشاف کیا ہے کہ بارودی مواد اور دھماکہ خیز مواد بلوچستان سے براستہ حب چوکی کراچی پہنچتا ہے۔ شہر میں حکیم اللہ محسود گروہ کے 60 سے زیادہ تربیت یافتہ دہشتگرد موجود ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ عباس ٹاون میں گرفتار دہشتگردوں نے مزید 3 بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملزموں نے انکشاف کیا ہے کہ بارودی مواد اور دھماکہ خیز مواد بلوچستان سے براستہ حب چوکی کراچی پہنچتا ہے۔ شہر میں حکیم اللہ محسود گروہ کے 60 سے زیادہ تربیت یافتہ دہشتگرد موجود ہیں۔ عباسی شہید اسپتال، غیر ملکی قونصل خانے اور سی آئی ڈی پولیس کی تنصیبات دہشت گردوں کا ہدف ہیں۔


خبر کا کوڈ: 250151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/250151/سانحہ-عباس-ٹاؤن-گرفتار-دہشتگردوں-کے-دوران-تفتیش-سنسنی-خیز-انکشافات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org